Lecturer Urdu Paper of 2021

Do you want to get past the paper on Lecturer Urdu? Here you will find the Lecturer Urdu Paper of 2021. This paper was given in 2021 for female candidates in the competitive exam of Lecturer Urdu by Punjab Public Service Commission (PPSC).

So find below the complete past paper of Lecturer Urdu with a complete solution.

Lecturer Urdu Paper 2021

1. نثر کا مطلب کیا ہے؟
A. بکھرا ہوا
B. آسمان
C. تانگہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

2. فورٹ ولیم کالج کب بنا؟
A. 1600
B. 1800
C. 1900
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

3. مشتاق احمد یوسفی کا انتقال کب ہوا؟
A. 2016
B. 2018
C. 2014
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

4. پنجاب میں اردو کس کی تصنیف ہے؟
A. اختر شیرانی
B. حافظ محمود شیرانی
C. غفور شاہ قاسم
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

5. دنیا میرے آگے،تماشہ میرے آگے کس کا سفر نامہ ہے؟
A. مستنصر حسین تارڑ
B. ابن انشا
C. جمیل الدین عالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

6. ساقی نامہ اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
A. بانگ درا
B. بال جبرائیل
C. ارمغان حجاز
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

7. سانیٹ کتنے مصروں پر مشتمل ہوتا ہے؟
A. 14
B. 07
C. 10
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

8. خواب لے لو خواب ن م راشد کے کس مجموعے میں ہے؟
A. حسن کوزہ گر
B. اندھا کباڑی
C. ماورہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

9. ن م راشد کی تصنیف حسن کوزہ کے کتنے حصے ہیں؟
A. چار
B. دو
C. تین
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

10. اختر حسین رائے پوری نے 1935 میں کون سا مقالہ لکھا؟
A. ہند قدیم کی زندگی۔سنسکرت آداب کے آئینےمیں
B. ادب اور زندگی
C. مقالات گارساں دتاسی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

11. لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا
یہ شعر کس کا ہے؟

A. میر تقی میر
B. مرزا غالب
C. احمد ندیم قاسمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

12. عکس خوشبوہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھرجاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
یہ شعر کس کا ہے؟

A. ناصر کاظمی
B. پروین شاکر
C. مرزا غالب
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

13. پروین شاکر کا ابتدائی تخلص کیا ہے؟
A. شاکر
B. بینا
C. شبانہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

14. روح ارضی آدم کا ستقبال کرتی ہے اقبال کے کس مجموعہ میں ہے؟
A. بال جبرائیل
B. ارمغان حجاز
C. بانگ درا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

15. بازیچہ ہاطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
یہ شعر کس کا ہے؟

A. ناصر کاظمی
B. مرزا غالب
C. میر تقی میر
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

16. الحمرا کے مدیر کا نام کیا ہے؟
A. شاہد علی خاں
B. خورشید نسیم
C. حامد علی خان
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

17. حذر کے معنی پرہیز کے ہیں، حضر کے معنی کیا ہیں؟
A. رہائش گاہ
B. اونچا مکان
C. بڑی عمارت
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

18. شبلی کی کتاب دستہ گل کس زبان میں ہے؟
A. عربی
B. اردو
C. فارسی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

19. خبر سے اخبار اور اخبار سے خبریں میں کونسی نوعیت بیان ہوئی ہے؟
A. جمع
B. مترادف
C. جمع الجمع
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

20. حجتہ اللہ البالغہ کس کی تصنیف ہے؟
A. شاہ ولی اللہ
B. امام حجر عسقلانی
C. مولانا زبیر رضوی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

21. ترے آرزو بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی دفعہ آئی ہے؟

A. پانچ
B. تین
C. دو
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

22. حسن یوسف گرامر کی رو سے کیا ہے؟
A. کنایہ
B. استعارہ
C. تشبیہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

23. توسیع شہر اور پنواڑی کس کی نظمیں ہیں؟
A. مجید امجد
B. ن م راشد
C. رشید امجد
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

24. اقبال کی پہلی نظم کون سی ہے جو پہاڑ کے نام پر ہے؟
A. طارق کی دعا
B. ساقی نامہ
C. ہمالیہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

25. سوانح نگاری کا مینیفیسٹو کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟
A. حیات سعدی
B. توبۃ النصوح
C. حقائق
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

26. افلاطون نے فنون لطیفہ کو کس درجہ کی نقالی کہا؟
A. پہلے درجے کی
B. دوسرے درجے کی
C. تیسرے درجے کی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

27. علامہ اقبال کی تصنیف خضر راہ کے کتنے حصے ہیں؟
A. دو
B. تین
C. چار
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

28. بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
A. مشکل کام سے بھاگنا
B. کسی مشکل کام کو سر انجام دینے کا ذمہ لینا
C. مصیبت میں کام آنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

29. علامہ راشد الخیری نے خواتین کے لئے کون سار سالہ جاری کیا؟
A. نشیب وفراز
B. جوہر نسواں
C. طوفان حیات
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

30. علامہ اقبال نے ضرب کلیم میں مسولینی کے جواب میں سرمایہ درانہ نظام کے موضوع پر کون سی نظم لکھی ہے؟
A. جمہوریت
B. دردی
C. مسئولینی اپنے مشرقی اور مغربی حریفوں سے
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

31. الوند کا پہاڑ ایران کے کس شہر میں ہے؟
A. مشہد
B. ہمدان
C. اصفہان
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

32. سبزقدم ہو نا کا کیا مطلب ہے؟
A. خوش قسمت ہو تا
B. منحوس ہونا
C. مایوس ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

33. اردوادب کی تشکیل جدید کس کی کتاب ہے ؟
A. احمد ندیم قاسمی
B. ناصر عباس نیر
C. اکبر آلہ آبادی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

34. چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے؟
A. ٹھوڑی کا گڑھا
B. زخم لگنا
C. رسوائی ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

35. خضر راہ نظم اقبال کی کسی کتاب میں شامل ہے؟
A. ضرب کلیم
B. بانگ درا
C. بال جبرئیل
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

36. عود ہندی غالب کی وفات کے کتنے ماہ پہلے چھپا؟
A. دو ماہ
B. چار ماہ
C. چھ ماہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

37. مضحکہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟
A. مذاق کرنا
B. ذلیل کرنا
C. جھوٹ بولنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

38. مثنوی سحر البیان میں شہزادی کا کیا نام تھا؟
A. بدر منیر
B. بے نظیر
C. ماہ رخ پری
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

39. نور الغات کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا؟
A. ۱۹۲۴
B. ۱۹۲۵
C. ۱۹۲۶
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

40. جملے کے بامعنی حصوں کو کیا کہتے ہیں ؟
A. کلمہ
B. مہمل
C. متبوع
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

41. موت کو سمجھے ہیں غافل انتقام زندگی ہے یہ شام زندگی ، صبح دوام زندگی
اقبال نے یہ شعر کس کے لئے کہا؟

A. نوجوانوں کے لئے
B. ہمایوں کے لئے
C. مسلم امہ کے لئے
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

42. بر باد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا
یہ شعر کس کا ہے؟

A. حبیب جالب
B. مرزا غالب
C. شوق بہرائچی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

43. مفرداسم فاعل کون سا ہے؟
A. علی
B. لڑکا
C. ظالم
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

44. منٹو، میراتی اور نذیر احمد کس کے لکھے ہوئے خاکے ہیں؟
A. شاہد دہلوی
B. مرزا فرحت اللہ بیگ
C. کرار حسین
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

45. ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت آئی ہے ؟

A. استعارہ
B. تشبیہ
C. تلمیح
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

46. ق سے ق تک سے کیا مراد ہے؟
A. درست تلفظ
B. ساری دنیا
C. کامیابی ملنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

47. پگڑی سے پگڑ کون سا اسم ہے؟
A. اسم مکبر
B. اسم مصغر
C. اسم آلہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

48. علامہ اقبال کے پانچو یں خطبے مسلم ثقافت کی رو کا موضوع کیا ہے ؟
A. ضبط نفس
B. توحید
C. وطن سے محبت
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

49. علامہ راشد الخیری کس اخبار کے مدیر تھے ؟
A. عصر
B. اسمت
C. امروز
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

50. زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا ترجمان یہ جملہ کسی رسالے کی لوح پہ لکھا تھا؟
A. اپنی زمین
B. سالیق
C. نقوش
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

51. روح اقبال کس کی تصنیف ہے ؟
A. مولوی عبدالحق
B. یوسف حسین خان
C. خواجہ محمد زکریا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

52. تنقید روح اور جسم کا تعلق یہ کس کے الفاظ ہیں؟
A. T S Eliot
B. Tern William
C. Stefan Collin
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

53. ن م راشد کی نظم تیل کے سوداگر میں ایران کے کن شہروں کا نام آیا؟
A. از بیل و انبار
B. طہران و مشہد
C. موسل و نجف
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

54. زرداغ سے کیا مراد ہے؟
A. معاشی حالات
B. مالامال
C. داغ کی دولت
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

55. خط سبز سے کیا مراد ہے؟
A. اظہار محبت
B. تعلقات میں بے رخی کرنا
C. خوبرو محبوب جس کے گالوں پر رواں اگنے سے سبزی جھلکنے لگی ہو
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

56. سپیکٹیٹر اور ٹیلر کے مقابلے سر سید احمد خان کار سالہ کون سا ہے؟
A. تہذیب الاخلاق
B. نمیقہ
C. روانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

57. وہ کون سا لفظ ہے جو اسم مونث اور مذ کر سب کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
A. زمین
B. مغل
C. قلمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

58. حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟
A. ۲۶
B. ۲۸
C. ۳۰
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

59. سرمایہ و محنت کے عنوان سے اقبال نے اپنی کس نظم میں ذکر کیا ہے؟
A. ذوق وشوق
B. خضر راه
C. طالب علم
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

60. الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے؟

A. صنعت مبالغ
B. صنعت ترصیع
C. صنعت بدیع
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

61. سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صور تمہیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے؟

A. صنعت تجنیس
B. صنعت حسن تعلیل
C. صنعت مراعات النظیر
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

62. خضر راہ میں خضر کے کتنے سوالوں کے جواب دیئے گئے؟
A. ۰۳
B. ۰۴
C. ۰۵
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

63. اقبال نے کسی نظم میں قوم کو جسم اور افراد کو اعضا کہا؟
A. نالہ فراق
B. شاعر
C. آفتاب
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

64. ادبیات رسالہ ہے؟
A. ششماہی
B. سہ ماہی
C. ہفت روزہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

65. شہاب نامہ صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
A. آپ بیتی
B. خود نوشت
C. سوانح نگاری
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

66. دلی کا یاد گار مشاعرہ کس کی تصنیف ہے ؟
A. مرزا فرحت اللہ بیگ
B. شوکت صدیقی
C. انتظار حسین
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

67. شاه صدرالدین کسی عہدکے ایک صوفی بزرگ شاعر گذرے ہیں؟
A. قطب شاہی
B. بہمنی
C. وجہی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

68. ان میں سے کوئی نہیں اقبال کی مختر نظم کون سی ہے جس میں انہوں نے پہلی بار معاشی مسائل کو پیش کیا؟
A. حضرت انسان
B. خضر راہ
C. تصویر درد
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

69. سلیم احمد کی کتاب اقبال ایک شاعر کادیباچہ کس نے لکھا؟
A. پروفیسر کرار حسین
B. شیخ عبدالقادر
C. خواجہ محمد زکریا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

70. گارساں دتاسی کا تعلق کس ملک سے تھا ؟
A. فرانس
B. جرمنی
C. اٹلی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

71. مولانا آزاد تنقید میں کس کے پیش رو تھے؟
A. حالی
B. شبلی
C. اکبر
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

72. پہلا پتھر کے عنوان سے دیباچہ کس نے لکھا؟
A. ناصر کاظمی
B. انتظار حسین
C. مشتاق احمد یوسفی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

73. شاعری کے اوزان کی صحت جانچنے کا علم کیا کہلاتا ہے ؟
A. علم بدیع
B. علم عروض
C. علم بیان
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

74. سر رشتہ تالیف و ترجمہ جامعہ عثمانیہ کے پہلے ناظم کون تھے؟
A. اشتیاق حسین
B. مولوی عبدالحق
C. قاضی محمد حسین
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

75. کس کو زبان کی پیدائشارتقا اور موت کا علم کہا گیا ؟
A. لسانیات
B. علم عروض
C. علم تقطیح
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

76. اردو کی مختصر تاریخ کے مصنف کون تھے؟
A. انور سدید
B. سلیم اختر
C. جمیل الدین عالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

77. فلسفہ ادب کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر فن پارے کے محاسن و معائب الگ کرنا کون سی تنقید کہلاتا ہے؟
A. تاثراتی تنقید
B. استقرائی تنقید
C. تقابلی تنقید
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

78. اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے؟
A. احمد حسن خان
B. رشید حسن خاں
C. شمس رحمان
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

79. the Fifth column refers to:
A. Loyalty
B. Treachery
C. Long writing
D. None of these
➥ Show Answer

80. What is the other name of free software:
A. Open Source Software
B. Public domain software
C. Both A & B
D. Both A & B
➥ Show Answer

81. Current DG of the Word Trade Organization is:
A. Roberto Azevedo
B. Ngozi okonjo-iweala
C. Pascal Lamy
D. None of these
➥ Show Answer

82. All India Muslim league was formed in:
A. 1905
B. 1906
C. 1907
D. None of these
➥ Show Answer

83. A person sold a pen at Rs900 and has a 25% loss, what is the original price of the pen?
A. 1200
B. 1125
C. 1325
D. None of these
➥ Show Answer

84. CENTO Stands for:
A. Central Treaty Organization
B. Cuba Treaty Organization
C. Champion Treaty Organization
D. None of these
➥ Show Answer

85. Name the first Federal Muslim woman US attorney:
A. Sima Kamil
B. Rafia Arshad
C. Saima Mohsin
D. None of these
➥ Show Answer

86. Current Defense Minister is:
A. Khawaja Asif
B. Pervaiz Khattak
C. Khurram Dastagir
D. None of these
➥ Show Answer

87. Which key is used for new slide in PowerPoint
A. CTRL+N
B. CTRL+H
C. CTRL+M
D. None of these
➥ Show Answer

88. LASER Stands for ___.
A. Light alteration stimulated emission of radiation
B. Light amplification by stimulated emission of radiation
C. Light absorption stimulated emission of radiation
D. None of these
➥ Show Answer

89. Masjid e Qartaba in:
A. Germany
B. Spain
C. Italy
D. None of these
➥ Show Answer

90. Identify the part of speech of underlined line She is walking along the road
A. Noun
B. Adverb
C. Verb
D. None of these
➥ Show Answer

91. He goes to school ___ foot.
A. By
B. On
C. From
D. None of these
➥ Show Answer

92. Physical part of the computer is called:
A. Hardware
B. Analog
C. Both A & B
D. None of these
➥ Show Answer

93. Which key is used for help:
A. F1
B. F2
C. F3
D. None of these
➥ Show Answer

94. Change Voice: The old lady touched and patted the cow.
A. The cow patted and touched the old lady
B. The cow was touched by the old lady patting her
C. The cow was touched and patted by the old lady
D. None of these
➥ Show Answer

95. In MS Excel how many worksheets are in workbook?
A. 03
B. 04
C. 05
D. None of these
➥ Show Answer

96. Ahmad is as much younger than Saeed as he is older than Tanveer If the sum of ages of Saeed and Tanveer is 66 years and Saeed’s age is 48 years, then what is the difference between Ahmad and Tanveer’s ages?
A. 12 years
B. 15 Years
C. 20 years
D. None of these
➥ Show Answer

97. The Antonym of Heterogeneous is:
A. Transparent
B. Similar
C. Expressive
D. None of these
➥ Show Answer

98. Zircon hypersonic cruise missile was tested by:
A. France
B. Russia
C. America
D. None of these
➥ Show Answer

99. Which country is affected by typhoon Goni:
A. Italy
B. Germany
C. Philippines
D. None of these
➥ Show Answer

100. How many times does sound travel faster than air?
A. Four
B. Three
C. Six
D. None of these
➥ Show Answer

This is the complete paper of Lecturer Urdu paper of 2021 with a solution.

Relevant Posts:

Job Tests

Job Test in Pakistan

Here, you will find various job tests conducted by FPSC, PPSC, NTS, OTS, PTS, and other departmental base examinations. These Job Tests will help students in understanding the concept of examination before appearing in the final examination.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

10 + 19 =