Lecturer Urdu Past Paper 2021

Do you want to get past the paper on Lecturer Urdu? In this article, you will find Lecturer Urdu Past Paper 2021. This paper was given in 2021 for the competitive exam of Lecturer Urdu by Punjab Public Service Commission (PPSC).

So find below the complete past paper of Lecturer Urdu with a complete solution.

Lecturer Urdu Paper of 2021

1. ایک آدمی کا خواب کس کی تصنیف ہے؟
A. مرزا اطہر بیگ
B. رشید امجد رضوی
C. حامد علی نواز
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

2. فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے؟
A. سیالکوٹ
B. لاہور
C. فیصل آباد
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

3. کی نا ؤ سدا نہیں بہتی۔___ المثل مکمل کریں ضرب
A. قلم
B. کتاب
C. کاغذ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

4. کے سر___ضرب المثل مکمل کریں طویلے کی بلا
A. بلی
B. گھوڑے
C. بندر
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

5. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟
A. اکھلی میں دیا سر تو دھمکیوں سے کیا ڈر
B. ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
C. اشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

6. موازنہ انیس و دبیر کس کی تصنیف ہے؟
A. الطاف حسین حالی
B. شوکت صدیقی
C. علامہ شبلی نعمانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

7. مقالات شبلی نعمانی کی کتنی جلدیں ہیں؟
A. 06
B. 08
C. 10
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

8. پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانےہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
اس شعر میں گل کیا ہے؟

A. تشبیہ
B. کنایہ
C. استعارہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

9. پانی بھرنا کا کیا مطلب ہے؟
A. غلامی کرنا
B. پانی پلانا
C. مستقبل کی فکر کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

10. پانی میں آگ لگانا سے کیا مراد ہے؟
A. خوشامد کرنا
B. متحمل مزاج کو بھڑکا دینا
C. ناکام ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

11. حاصل گھاٹ کس کا ناول ہے؟
A. اشفاق احمد
B. بانو قدسیہ
C. پریم چند
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

12. آب گم کس کی تصنیف ہے؟
A. مشتاق احمد یوسفی
B. ن م راشد
C. احمد ندیم قاسمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

13. علامہ اقبال کی تصنیف اسرار خودی کب شائع ہوئی؟
A. 1916
B. 1915
C. 1911
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

14. کڑاہی میں___ المثل مکمل کریں پانچوں انگلیاں گھی میں ضرب
A. سر
B. پاؤں
C. ہاتھ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

15. اقبال جرم کس کتاب کا دیباچہ ہے؟
A. سرخ فیتہ
B. شہاب نامہ
C. نفسانے
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

16. اقبال نے اپنی کون سی نظم میں فاطمہ کا ذکر کیا ہے؟
A. طارق کی دعا
B. مسجد قرطبہ
C. فاطمہ بنت عبداللہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

17. لسان العصر قواعد کی رو سے کیا ہے؟
A. خطاب
B. کنیت
C. لقب
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

18. پیر بخش اور خانم کس ناول کے کردار ہیں؟
A. امراؤ جان ادا
B. اداس نسلیں
C. خدا کی بستی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

19. بارش آیا چاہتی ہے میں امدادی فعل کیا ہے؟
A. ہے
B. چاہتی ہے
C. آیا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

20. جون ایلیا کا اصل نام کیا تھا؟
A. سید جون اصغر
B. عبدالحئی
C. صابر علی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

21. قلی قطب شاہ نے کس علاقے کو ادبی فروغ دیا؟
A. کولکتہ
B. دہلی
C. گولکنڈہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

22. تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا جادو ہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا
یہ شعر کس کا ہے؟

A. مرزا غالب
B. دلی دکنی
C. ناصر کاظمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

23. میں نے مراسلے کو مکالمہ بنا دیا ہے یہ کس شاعر کا قول ہے؟
A. مرزا غالب
B. الطاف حسین حالی
C. بہادر شاہ ظفر
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

24. مشفق راجہ کس عنوان سے کالم لکھتے رہے ہیں ؟
A. سخن در سخن
B. خامہ بگوش
C. حرف و حکایت
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

25. آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا سے کیا مراد ہے؟
A. بے دین
B. بے خوف و خطر
C. لاوارث
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

26. انار کلی کی صنف کیا ہے؟
A. ناول
B. ڈرامہ
C. قصہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

27. میں مسلم لیگ نے کس تحریک میں حصہ نہیں لیا تھا؟1942
A. تحریک خلافت
B. سول نافرمانی
C. تحریک آزادی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

28. بانو قدسیہ ناول راجہ گدھ کس فلسفے پر ہے؟
A. معاشرتی مسائل
B. حلال و حرام
C. دینی مسائل
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

29. ترقی پسند تحریک کے پہلے افسانوی مجموعے کا کیا نام ہے؟
A. فسانہ آزاد
B. انگارے
C. شاہین
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

30. ہم صفیر سے کیا مراد ہے؟
A. ہم عصر
B. ہم آواز
C. ہم سفر
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

31. انگریزوں کی طرف سے شمس العلما کا خطاب کس کو ملا؟
A. محمد حسین آزاد
B. سرسید احمد خان
C. الطاف حسین حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

32. میں مٹی کی مورت کس کی تصنیف ہے؟
A. محمدی بیگم
B. فہمیدہ ریاض
C. جمیلہ ہاشمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

33. فرہنگ آصفیہ کس کی تصنیف ہے؟
A. اعزاز احمد
B. سید احمد دہلوی
C. ادا جعفری
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

34. مادر ملت، مادر وطنی اور مادر گیتی اس میں مادر کیا ہے؟
A. سابقہ
B. لاحقہ
C. Both A & B
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

35. غزل کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
A. اشاروں میں بات کرنا
B. عشق میں شعر و شاعری کرنا
C. عورتوں سے باتیں کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

36. کومل اور آئزہ کی عمر میں بارہ تیرا کا فرق ہے۔بارہ تیرا سے کیا مراد ہے؟
A. انیس بیس کا فرق
B. سو دو سو کا فرق
C. چالیس پچاس کا فرق
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

37. مقتدرہ قومی زبان کے پہلے صدر کون تھے؟
A. ناصر ابدالی
B. منظر علی
C. اشتیاق احمد
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

38. اس نے ہاتھ نبض پر رکھا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
A. تلمیح
B. مجاز مرسل
C. کنایہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

39. ایک جیسے الفاظ جن مین تضاد نہ ہو اسے کہتے ہیں؟
A. صنف لف و نشر
B. مرات النظیر
C. صنف ترصیع
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

40. پر و لتاریہ ایک ترکیب ہے اس سے مراد ہے؟
A. محنت کش طبقہ
B. امیر طبقہ
C. غریب طبقہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

41. ترقی پسند تحریک کا پہلا اجلاس کب ہوا؟
A. لکھنو1936
B. لکھنو1937
C. لکھنو1938
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

42. بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
یہ شعر کس کا ہے؟

A. مرزا غالب
B. منیر نیازی
C. حسرت موہانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

43. مولانا حالی نے بلبل ہند کس کو کہا ہے؟
A. مرزا داغ دہلوی
B. سر سید احمد خان
C. مرزا غالب
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

44. بھی واپس جاتا ہے۔___ المثل مکمل کریں گیہوں کے ساتھ ضرب
A. گھی
B. گھن
C. سامان
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

45. بیل منڈے چڑھنا کا کیا مطلب ہے؟
A. بے سروپا
B. کامیابی ملنا
C. نا امیدی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

46. رات کی رانی کی خوشبو سے کوئی یہ کہہ دے یہ کس کی نظم کا مصرہ ہے؟
A. شبنم شکیل
B. پروین شاکر
C. کشور ناہید
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

47. انڈین شیکسپئر کس کو کہا جاتا ہے؟
A. رتن ناتھ سرشار
B. آغا حشر کشمیری
C. ساحر لدھیانوی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

48. ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟ اُٹھ گیا ناوک فگن،مارے گا دل پر تِیر کون؟
علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے بارے میں ہے؟

A. مرزا غالب
B. داغ دہلوی
C. ناصر کاظمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

49. یاد سے تیری دلِ درد آشنا معمور ہے جیسے کعبے میں دعاؤں سے فضا معمور ہے
علامہ اقبال نے یہ شعر کس کے لیے لکھا؟

A. والدہ
B. والد
C. بیٹے
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

50. دریافت رسالہ کہاں سے نکلتا ہے؟
A. پنجاب یونیورسٹی
B. نمل یونیورسٹی
C. قائداعظم یونیورسٹی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

51. الٰہی برقِ غیرت کی تڑپ مجھ کو عطا کر دے مجھ آتش زیر پا کو ساتھ ہی آتش نوا کر دے
مولانا ظفر علی خان کے اس شعر میں کون سی صنف بیان ہوئی ہے؟

A. حمد
B. نعت
C. مناجات
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

52. گواہی دے رہی ہے اس کی یکتائی پہ ذات اس کی دوئی کے نقش سب جھوٹے ہیں سچا ایک نام اس کا
مولانا ظفر علی خان کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے؟

A. ایک بار
B. دو بار
C. تین بار
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

53. آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراق کو دیکھا ہے
فراق کھپوری کے اس شعر میں کون سی صنعت آئی ہے؟

A. شاعرانہ تعلی
B. شاعرانہ مکر
C. مبالغہ آرائی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

54. خوجی کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟
A. منشی سجاد حسین
B. رتن ناتھ سرشار
C. ڈپٹی نذیر احمد
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

55. فاطمہ! تُو آبرُوئے اُمت مرحوم ہے ذرہ ذرہ تیری مشتِ خاک کا معصوم ہے
اس شعر میں اقبال نے کس کو مخاطب کیا ہے؟

A. حضرت فاطمہؓ
B. فاطمہ بنت عبداللہ
C. فاطمہ بنتِ سلیمان
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

56. ادبی دنیا کے مدیر کا کیا نام تھا؟
A. ڈاکٹر وزیر آغا
B. صلاح الدین احمد
C. میرا جی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

57. کاوکاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
مرزا غالب کے اس شعر میں کاوکاو سے کیا مراد ہے ؟

A. کوشش
B. امتحان کرنا
C. ناکامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

58. علامہ اقبال کی نظموں میں فلسفیانہ شعور کی روکا دور ہے؟
A. 1900-1905
B. 1905-1908
C. 1908-1911
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

59. ۔___فقرہ مکمل کریں قلم اور کتابیں میز پر
A. پڑی ہیں
B. رکھی ہیں
C. پڑی ہوئی ہیں
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

60. نثر کا ارتقا وجہی سے لے کر کس نثر نگار تک جاتا ہے؟
A. مولانا محمد حسین آزاد
B. سرسید احمد خان
C. مولوی عبدالحق
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

61. نصف صدی ،دو چار قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
A. اسم ظرف مکاں
B. اسم نکرہ
C. اسم ظرف زماں
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

62. اقبال اکادمی کب قائم ہوئی؟
A. 1949
B. 1951
C. 1962
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

63. نو طرزِ مرصع میر حسین عطا تحسین کی تصنیف ہے یہ کس فارسی کتاب کا ترجمہ ہے؟
A. عصر قدیم
B. قصۂ چہاردرویش
C. گل بگاؤلی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

64. طنزومزح کا ادبی رسالہ شگوفہ کہاں سے جاری ہوا؟
A. دکن
B. حیدرآباد
C. دہلی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

65. منظر نگاری کا بیان کیا کہلاتا ہے؟
A. مبالغہ
B. تخیل
C. قیاس آرائی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

66. شعر سے اشعار کیا ہے؟
A. واحد جمع
B. جمع مکسر
C. جمع الجمع
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

67. دستور عشاق صنف ہے؟
A. افسانہ
B. مثنوی
C. رباعی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

68. کون سا جملہ درست ہے؟
A. فریقین کے درمیان معاہدہ ہوگیا
B. دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ ہوگیا
C. دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ ہوگیا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

69. سودا نے کس صنف سخن کا آغاز کیا؟
A. رباعی
B. مثنوی
C. قصیدے
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

70. میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
پروین شاکر کے اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے؟

A. لف و نشر
B. مجاز مرسل
C. کنایہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

71. وہ ستارہ تھی کہ شبنم تھی کہ پھول ایک صورت تھی عجب یاد نہیں
ناصر کاظمی کے اس شعر میں کون سی صنعت آئی ہے؟

A. تشبیہ
B. استعارہ
C. تلمیح
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

72. سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستی عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا
یہ شعر مرزا غالب کا ہے مگر صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟

A. رپور تاژ
B. مسدس
C. مثنوی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

73. نیکی کر تھانے جا کس کی تصنیف ہے؟
A. میر امان
B. ابراہیم جالیس
C. مجید امجد
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

74. بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا
یہ شعر کس کا ہے؟

A. میر تقی میر
B. مرزا غالب
C. حسرت موہانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

75. یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ نعت کس نے لکھی ہے؟
A. اقبال عظیم
B. خالد محمود نقشبندی
C. مظفر وارثی
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

76. ڈھاک کے وہی تین پات اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A. حقیقت کا واضح کرنا
B. معاملہ جوں کا توں
C. اپنی ضد پر اڑے رہنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

77. گنجینئہ معنی کا طلسم اشاریہ دیوان غالب کو رشید حسن خان نے مرتب کیا یہ بتائیے اس کو کس ادارے نے شائع کیا؟
A. مجلس ترقی ادب،لاہور
B. اکادمی ادبیات
C. مقتدرہ قومی زبان
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

78. غالب نے کس کو خط لکھنے میں تامل کیا؟
A. امیر حیدر ناتھ
B. منشی شیو نارائن
C. شیر بہادر
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

79. کولرج کا قول کیا تھا؟
A. تنقیدی نظریات
B. فکر کی گہرائی
C. رومانوی انتشار
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

80. حسن کوزہ گر کس کی تصنیف ہے؟
A. رتن ناتھ سرشار
B. ن م راشد
C. مستنصر حسین تارڑ
D. ان میں سے کوئی نہیں
➥ Show Answer

81. Pervaiz Musharaf sentenced according to which article of the 1973 constitution
A. 12
B. 06
C. 260
D. None of these
➥ Show Answer

82. Who wrote the book Spirit of Islam:
A. Syed Ameer Ali
B. Maulana Muhammad Ali Johar
C. Abid Azad
D. None of these
➥ Show Answer

83. Current Human Rights Minister is:
A. Faisal Vawda
B. Shiren Mazari
C. Faisal Javed
D. None of these
➥ Show Answer

84. Who wrote the book Foundation of Pakistan:
A. Shareef Ud din Peerzada
B. Abul Hassan
C. Amir Hussain
D. None of these
➥ Show Answer

85. Which shortcut key is used to move to the next Page:
A. Pg dn
B. Pg up
C. CTRL+Pg dn
D. None of these
➥ Show Answer

86. Vitamin A is present in:
A. Egg
B. Vegetables and leaves
C. Orange
D. None of these
➥ Show Answer

87. What is Donbas:
A. Disputed territory between Russia and Norway
B. Disputed territory between Russia and Ukraine
C. Disputed territory between Russia and Finland
D. None of these
➥ Show Answer

88. Which is the Input device:
A. Monitor
B. Printer
C. Speaker
D. None of these
➥ Show Answer

89. State bank of Pakistan was inaugurated on:
A. 01 July 1948
B. 01 August 1948
C. 01 September 1948
D. None of these
➥ Show Answer

90. Which country will host the 2034 Asian games:
A. China
B. Saudi Arabia
C. Japan
D. None of these
➥ Show Answer

91. Which instrument is used to convey information signal from place to another:
A. Thermowell
B. Transmitter
C. Controller
D. None of these
➥ Show Answer

92. The wages of sin ___ hell.
A. Has
B. is
C. Had
D. None of these
➥ Show Answer

93. How many permutations of the letters of the word APPLE are there?
A. 60
B. 120
C. 240
D. None of these
➥ Show Answer

94. ill luck is:
A. Unfortunately
B. Flattering
C. Fortunately
D. None of these
➥ Show Answer

95. I know you ___ perform the exam with colors.
A. Shall
B. Will
C. Would
D. None of these
➥ Show Answer

96. The tree has ___ into the ground.
A. Fixed
B. Planted
C. Struck
D. None of these
➥ Show Answer

97. 0.1*0.1*0 1+.02* .02* .02/0.2*0.2*0.2+0.04*0.04*0.04=
A. 0.125
B. 125
C. 0.000125
D. None of these
➥ Show Answer

98. The speed of light with the rise in the temperature of the medium.
A. Increase
B. Decrease
C. remains same
D. None of these
➥ Show Answer

99. Binary coded decimal is a combination of
A. Two Binary Digits
B. Three Binary Digits
C. Four Binary Digits
D. None of these
➥ Show Answer

100. In MSWord which key is used to start a new line
A. Space
B. Enter
C. Tab
D. None of these
➥ Show Answer

This is the complete paper of Lecturer Urdu past paper 2021 with a solution.

Relevant Posts:

Job Tests

Job Test in Pakistan

Here, you will find various job tests conducted by FPSC, PPSC, NTS, OTS, PTS, and other departmental base examinations. These Job Tests will help students in understanding the concept of examination before appearing in the final examination.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eleven − two =